Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ عرفی جاوید کو دیکھتے ہی کاسٹنگ ڈائریکٹر نے کہا: تم ایڈلٹ ویب سیریز کیلئے کام کرو

 عرفی جاوید بگ باس او ٹی ٹی کے بعد سے سرخیوں میں ہیں ۔ اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر سوشل میڈیا پر اکثر ٹرولنگ کا شکار ہونے والی عرفی نے بتایا کہ ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے اداکارہ سے کہا کہ تمہاری شبیہ کافی بری بنی ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے تمہیں ٹی وی میں کوئی کام نہیں دے گا ۔

عرفی جاوید اس مرتبہ اپنی نئی تصویروں میں کافی بدلی بدلی نظر آرہی ہیں ۔ ان کا لک پہلے سے کافی بدلا ہوا لگ رہا ہے ۔ عرفی کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ عرفی کی ان تصویروں کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے بکنی کے اوپر بلیو کلر کا کورٹ پہن رکھا ہے ۔

عرفی جاوید بگ باس او ٹی ٹی کے بعد سے سرخیوں میں ہیں ۔ اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر سوشل میڈیا پر اکثر ٹرولنگ کا شکار ہونے والی عرفی نے بتایا کہ ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے اداکارہ سے کہا کہ تمہاری شبیہ کافی بری بنی ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے تمہیں ٹی وی میں کوئی کام نہیں دے گا ۔

ٹائمس آف انڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران عرفی نے یہ چونکانے والا انکشاف کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ کاسٹنگ ڈائریکٹر نے ان سے کہا کہ انڈسٹری تم کو اپنانے کیلئے تیار نہیں ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.