Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کنگنا رناوت کے لاک اپ میں مندنا کریمی نے اس اداکار پر لگایا سنگین الزام

ریئلٹی شو لاک (Lock Upp) اپ میں آئے دن کنٹیسنٹ اپنی زندگی سے وابستہ انکشافات کرتے نظر آتے ہیں ، جس کو جان کر عوام حیران رہ جاتے ہیں ۔ لیکن حال ہی میں ایک اداکارہ نے اپنے ساتھی کنٹیسٹنٹ کو لے کر ایسی بات کہہ کہ سب کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا ۔ لاک اپ میں حال ہی میں مندنا کریمی Mandana Karimi) نے اپنے بیان سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

ریئلٹی شو لاک اپ میں آئے دن کنٹیسنٹ اپنی زندگی سے وابستہ انکشافات کرتے نظر آتے ہیں ، جس کو جان کر عوام حیران رہ جاتے ہیں ۔ لیکن حال ہی میں ایک اداکارہ نے اپنے ساتھی کنٹیسٹنٹ کو لے کر ایسی بات کہہ کہ سب کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا ۔ لاک اپ میں حال ہی میں مندنا کریمی نے اپنے بیان سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

مندنا کریمی نے اس شو میں وائلڈ کارڈ کی مدد سے انٹری کی ہے ۔ اپنی انٹری کے ساتھ ہی مندنا کریمی نے شو میں جان سی پھونک دی ہے ۔ تاہم پچھلے ایپی سوڈ میں ان کا بے باک انداز ان پر ہی بھاری پڑتا نظر آیا ۔

دراصل شو کی ہوسٹ کنگنا کے سامنے مندنا نے علی مرچنٹ پر باتھ روم میں ماسٹربیشن کرنے کا الزام لگایا ۔ مندنا کو بیچ میں ہی روکتے ہوئے کنگنا نے ان کی کلاس بھی لگائی ، لیکن ان سے پوری بات بھی جاننے کی کوشش کی ۔

مندنا نے سبھی کے سامنے کہا کہ باتھ روم میں کچھ ایسا ہوتا ہے جس کے بارے میں مجھے اور سائشہ کو پتہ ہے ۔ یہ کافی برا ہے ۔ وہ کچرے سے بھی زیادہ بھیانک ہے ۔ اگر آپ اتنی لڑکیوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ایک ہی باتھ روم استعمال کرنا ہو تو آپ یہ سب کرو ، تو آپ کی شخصیت کا پتہ چل ہی جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.