عرفی جاوید کو ٹکر دینے کیلئے میدان میں اتری یہ کیلنڈر گرل، کرایا ایسا فوٹوشوٹ
: کیلنڈر گرل کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ سونالی راوت نے اپنی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جو آگ کی طرح وائرل ہوگئی ہیں ۔ سونالی راوت کی تصویریں اور ویڈیوز کو سامنے آنے کے بعد وائرل ہونے میں کچھ ہی دیر لگتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی ایک مرتبہ پھر سے دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
کیلنڈر گرل کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ سونالی راوت نے اپنی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جو آگ کی طرح وائرل ہوگئی ہیں ۔ سونالی راوت کی تصویریں اور ویڈیوز کو سامنے آنے کے بعد وائرل ہونے میں کچھ ہی دیر لگتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی ایک مرتبہ پھر سے دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
سونالی راوت نے اپنی ایک تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں سونالی بلیو شیڈ والی پرنٹ بکنی پہن کر لیٹ کر پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔ تصویر میں سونالی کی آنکھیں بند ہیں اور وہ اپنا آئی میک اپ فلانٹ کرتی دکھائی رہی ہیں ۔
سونالی کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سبھی نیٹیزنس ان کے اس انداز پر پیار لٹاتے دکھائی دے رہے ہیں ۔
کمنٹ سیکشن میں دیکھیں تو سونالی کے فینس ان کی ہاٹنیس کے چرچے کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی اداکارہ کی تصویر پر اب تک ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔