Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور نے ریڈ-بلیک ڈریس میں برپا کیا قہر، مداحوں کے لئے نظریں ہٹانا ہوا مشکل

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) ان اداکارہ میں سے ایک ہیں، جو سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ وہ مداحوں کے ساتھ انٹرکشن کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں۔ وہ بالی ووڈ کی تمام بڑے ایونٹ پارٹی میں شرکت کرتی ہیں اور اپنی گلیمرس اداوں سے لوگوں کا دھیان اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ اب اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد بولڈ اور خوبصورت تصاویر (Janhvi Kapoor Photos) شیئر کی ہیں۔

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کا فیشن کو لے کر خاص نظریہ ہے، جو ان کے آوٹ فٹ سے جھلکتا بھی ہے۔ انہیں اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرنے میں کوئی جھجھک نہیں ہوتی۔ انہیں یہی بات سوشل میڈیا پر مشہور بناتی ہے۔ انہوں نے اب لال اور کالی ڈریس میں اپنی خوبصورت تصاویر (Janhvi Kapoor Photos) شیئر کی ہیں۔

جھانوی کپور نے یہ تصاویر تقریباً 7 گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں، جس پر ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ لائکس آگئے ہیں۔

جھانوی کپور کی خوبصورتی لال اور کالے رنگ کی چمچماتی ڈریس میں کھل کر سامنے آرہی ہے۔ تصاویر میں ان کا قاتلانہ انداز دیکھنے کے لائق ہے۔

جھانوی کپور کے پاس اس وقت کچھ بہت ہی دلچسپ فلمیں ہیں، جن میں ’گڈ لک جیری‘ اور ’دوستانہ 2‘ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.