اداکارہ جھانوی کپور نے گھاگھرا چولی میں ریمپ پر بکھیرا جلوہ، قاتلانہ ادائیں دیکھ مدہوش ہوئے فینس
سوشل میڈیا پر جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے لیکمے فیشن ویک میں شرکت کی تھی اور اپنے اس واک کی کچھ تصویریں اپنے فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
جھانوی کپور اپنی اداوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا لیتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے لیکمے فیشن ویک میں شرکت کی تھی اور پنیت بلانا کیلئے ریمپ واک کیا تھا ۔ گھاگھر ۔ چولی پہن کر انہوں نے ٹریڈیشنل آوٹ فٹ میں اپنی قاتلانہ اداوں سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر بڑھا دیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر جھانوی کپور کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے لیکمے فیشن ویک میں شرکت کی تھی اور اپنے اس واک کی کچھ تصویریں اپنے فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
جھانوی نے ایک کے بعد ایک اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہوں نے دو الگ الگ لہنگے پہن رکھے ہیں ۔
پہلی ڈریس میں لال رنگ کے گھاگھرے اور چولی میں نظر آرہی ہیں ۔