بولڈنیس دکھانے کیلئے اداکارہ مونالیسا نے پہن لی اتنی چھوٹی ڈریس، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات
بھوجپوری فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی سب سے خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک مونالیسا نے گزشتہ دنوں اپنی وینیٹی وین کا نظارہ فینس کو دکھایا تھا ۔ اب ایک مرتبہ انہوں نے اپنے چلتے پھرتے گھر سے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تازہ تصاویر میں مونا لیسا بلیک کلر کی شارٹ ڈریس اور لیپرڈ پرنٹ والی ڈیپ نیک ناٹیڈ شرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ ڈریس کافی چھوٹی ہے ۔
گزشتہ دنوں مونالیسا نے وینیٹی وین سے جو تصویریں شیئر کی تھیں، وہ بغیر میک اپ والے لک کی تھیں ، لیکن اس مرتبہ ایسا نہیں ہے ۔
نیز اپنی تازہ تصاویر میں مونا لیسا بلیک کلر کی شارٹ ڈریس اور لیپرڈ پرنٹ والی ڈیپ نیک ناٹیڈ شرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ ڈریس کافی چھوٹی ہے ۔
مونالیسا نے تازہ تصویریں وینیٹی وین کے اندر سے پوسٹ کی ہیں ۔ ان میں وہ آدھے ادھورے میک اپ میں نظر آرہی ہیں ۔ مونالیسا کے لک سے صاف ظاہر ہے کہ ان کے چہرے کا میک اپ ہوچکا ہے ، لیکن ہیئر اسٹائل کرنا باقی ہے ۔
مونالیسا کی تصاویر کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹ کررہے ہیں اور طرح طرح کے رد عمل کا اظہار کررہے ہیں ۔