Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم’دی کشمیر فائلس’ کو لے کر سلمان خان نے کیا کہا تھا؟ انوپم کھیر نے کیا انکشاف

زیادہ تر اداکاروں کی طرح سلمان خان کو بھی فلم کافی پسند آئی ، یہی وجہ تھی کہ وہ ‘دی کشمیر فائلس’ پر ردعمل ظاہر کرنے سے خود کو نہیں روک سکے۔ انہوں نے ذاتی طور پر انوپم کھیر کو فلم کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ فلم کو ناقدین اور لوگوں نے یکساں طور پر سراہا ہے۔ فلم باکس آفس پر بھی جم کر کمائی کر رہی ہے ۔

فلم ‘دی کشمیر فائلس’ کا جادو ایسا چلا کہ ہر کوئی اس کو دیکھنے اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے بے تاب نظر آیا ۔ فلم نے لوگوں کے ذہنوں کو گہرائی چھوا ہے۔ ہدایت کار وویک اگنی ہوتری نے اس فلم کے ذریعہ کشمیری پنڈتوں کے سانحہ کو لوگوں کے سامنے رکھا ہے۔ عامر خان، رتیش دیش مکھ، سنیل شیٹی جیسے بڑے ستارے اس فلم سے کافی متاثر نظر آئے ۔ اب اس فلم پر سلمان خان کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے ۔

زیادہ تر اداکاروں کی طرح سلمان خان کو بھی فلم کافی پسند آئی ، یہی وجہ تھی کہ وہ ‘دی کشمیر فائلس’ پر ردعمل ظاہر کرنے سے خود کو نہیں روک سکے۔ انہوں نے ذاتی طور پر انوپم کھیر کو فلم کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ فلم کو ناقدین اور لوگوں نے یکساں طور پر سراہا ہے۔ فلم باکس آفس پر بھی جم کر کمائی کر رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.