Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے یہ کیا کیا؟ صرف ہار پہن کر ممبئی کی سڑکوں پر نکلیں

عرفی جاوید (Urfi Javed Photos) کی تازہ ترین تصاویر سامنے آئی ہے۔ ان تصاویر میں ان کا اب تک کا سب سے گلیمرس لُک دیکھنے کو ملا ہے۔ وہ صرف چین کا ہار پہن کر اندھیری کے ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے پیپراجی کو اسٹائلش پوز بھی دیئے۔

عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی روٹین اور پروفیشنل لُک سے متعلق اپڈیٹ مداحوں کو دیتی رہتی ہیں۔ وہ اپنے فیشن سینس سے بھی مداحوں کا دھیان اپنی طرف کھینچتی رہتی ہیں۔ حالانکہ اپنے فیشن سینس کی وجہ سے وہ خوب ٹرول بھی ہوتی ہیں، لیکن وہ اس کی پرواہ نہیں کرتی ہیں اور گلیمرس تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ آج بھی انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔

عرفی جاوید اندھیری کے ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ ہوئیں۔وہ  ٹاپ لیس ہیں اور چین کا ہار پہنا ہوا ہے۔

عرفی جاوید کے اس لُک کو کئی لوگ پسند کر رہے ہیں، لیکن کچھ لوگوں نے انہیں پھر سے ٹرول کرنے کی کوشش کی۔

انسٹا گرام پر ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا، ’واہ… کپڑے ختم ہوگئے دیدی کے سارے، کٹ کرجو دیئے اب جویلری شو ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.