اداکارہ رانی چٹرجینے لال ڈریس میں لگایا گلیمر کا تڑکا، کہا-جب تم دیکھتے ہو تو میرا دل تھم جاتا ہے
بھوجپوری اداکارہ رانی چٹرجی (Rani chattrejee) کو بھوجپوری کی مجیسٹک کوئن کہا جاتا ہے۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور ہر دن اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب وہ لال رنگ کی ڈریس میں گلیمر کا تڑکا لگا رہی ہیں۔
رانی چٹرجی نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ انسٹا گرام (Rani chatterjee glamorous look) پر ویلنٹائن ڈے کے بعد شیئر کیا ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ لال ڈریس میں گلیمر کا تڑکا لگا رہی ہیں اور ریڈ چلی سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔
رانی چٹرجی نے ہی اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کو انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے بولڈ انداز سے مداحوں کو دیوانہ بنا لیا ہے۔
آپ کو بتادیں کہ اداکارہ نے ایک نہیں بلکہ دو پوسٹ (Rani chatterjee instagram post) میں اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ ایک پوسٹ کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا، ’جب آپ میری طرف دیکھتے ہو تو میرا دل تھم جاتا ہے‘۔ انہوں نے یہ فوٹو شوٹ ایک میگزین کے کور پیج کے لئے کروایا ہے۔
وہیں رانی چٹرجی نے اپنی دوسری پوسٹ کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ’میں ہاٹ میس نہیں ہوں، میں ایک اسپائسی ڈیزائنر ہوں‘۔ تصاویر میں بھی اداکارہ کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔ وہ اس میں کمال کی لگ رہی ہیں۔