Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کیارا اڈوانی نے پھر بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت، بلیک ریویلنگ ڈریس میں شیئر کی گلیمرس تصاویر

 سوشل میڈیا پر کیارا نے اپنی بہن کے پری ویڈنگ پروگرام کی جھلک بھی دکھائی ہے ، جس میں انہیں دھوم مچاتے دیکھا جاسکتا ہے ، لیکن اس درمیان ان کی کچھ تصاویر ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں میں کیارا بلیک ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

: کیارا اڈوانی بالی ووڈ کی سب سے بولڈ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے چرچے اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ ان دنوں کیارا اپنی بہن کی شادی کے پروگرام میں مصروف چل رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کیارا نے اپنی بہن کے پری ویڈنگ پروگرام کی جھلک بھی دکھائی ہے ، جس میں انہیں دھوم مچاتے دیکھا جاسکتا ہے ، لیکن اس درمیان ان کی کچھ تصاویر ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں میں کیارا بلیک ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

کیارا اڈوانی امت اگروال کی ڈیزائن کے ہوئے ممرڈ اسٹائل گاون میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

آف شولڈر فیگر ہینگنگ ڈریس میں کیارا اڈوانی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

گلابی رنگ کی ڈریس میں کیارا اڈوانی کی تصویریں انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔

کیارا اڈوانی نے اپنی بہن کی شادی میں یہ لک اپنایا تھا ، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.