کرتی سینن نے انسٹاگرام پر کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہیں بلیک ساڑی اور ہالٹر بلازو میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ کرتی کی اس ساڑی کو ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا ہے ۔
کرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم بچن پانڈے کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ فلم میں اکشے کمار لیڈ رول میں ہیں اور یہ 18 مارچ کو ریلیز ہونے والی ہے ۔ کرتی سینن نے کچھ ہی وقت پہلے انسٹاگرام پر کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہوں نے ساڑی میں اپنا اسٹننگ لک فلانٹ کیا ہے
کرتی کی اس ساڑی کو ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا ہے ۔ اس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
کرتی سینن نے ساڑی کے ساتھ بلیک ہالٹر بلاوز پہنا ہوا ہے ۔ انہوں نے ہلکا میک اپ بھی کیا ہوا ہے ، لیکن آنکھوں میں گہرا کاجل لگایا ہوا ہے ۔