Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بولڈ انداز میں مچارہی تہلکہ مشہور اداکارہ نیا شرما ،خوبصورتی دیکھتے رہ جائیں گے

ٹی وی اداکارہ نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی بار وہ ایسے پوسٹ شیئر کرتی ہیں، جس کی وجہ سے ٹرولرس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔ سماج کے لوگ ہی نہیں، بلکہ ایک بار نیا کے دوستوں نے بھی ایسی بات کہی تھی، جسے سن کر وہ بہت مایوس ہوئی۔ اس کا انکشاف انہوں نے خود حال ہی میں کیا ہے۔

نیا شرما کئی بار کہہ چکی ہیں کہ وہ ٹرول کی بات بالکل نہیں سنتی۔ لیکن جب درد اپنوں سے ملتا ہے تو وہ ٹھیس پہنچاتا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ ببل کے ساتھ بات چیت میں نیا نے بتایا کہ انہیں کے دوستوں نے انہیں ان کے کپڑوں کو لے کر بہت شرمندہ کیا۔

نیا نے کہا، ‘مجھے کہا گیا کہ میں عجیب و غریب لپ اسٹک کیوں استعمال کرتی ہوں؟ یہ اچھی نہیں لگتی۔ پھر مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ ایوارڈ شوز میں برہنہ کیوں گھومتے رہتے ہیں؟ نیکڈ میں نے تو انگریزی میں بولا کی ہے، لیکن مجھے ہندی میں کہا گیا تھا.

اداکارہ نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا ہے کہ یہ کس طرح ذاتی تعلقات کومتاثر کرسکتا ہے۔ سوشل میڈیا تو سوشل میڈیا ہے۔ اس کو وہیں رہنے دو نہ یار۔

نیا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اس شبیہ کی وجہ سے ان کے پچھلے رلیشن شپ میں دراڑ شروع ہوگئی تھی۔ ان کے سابق بوائے فرینڈ کو سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو اس طریقے سے پیش کرنے سے پریشانی ہوتی تھی۔

نیا شرما چھوٹے پردے کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا پر مداحوں کی فہرست بھی کافی طویل ہے۔ وہ اپنے بولڈ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ نیا شرما اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.