Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بکنی میں کالا چشمہ لگا کر انتہائی بولڈ انداز میں نظر آئیں نیہا ملک، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

 بھوجپوری سنیما کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ نیہا ملک (Neha Malik) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

بھوجپوری میوزک انڈسٹری سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ نیہا ملک ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ وہاں سے وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے بکنی میں تصاویر شیئر کرکے فینس کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی نیہا ملک کی تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ بلیو کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں اور ساتھ میں کالا چشمہ لگا رکھا ہے ۔

نیہا ملک کی بکنی تصاویر کو ہزاروں لائیکس مل چکے ہیں اور لوگ جم کر کمنٹس بھی کررہے ہیں ۔

ایک یوزر نے لکھا : اگر یہ باڈی پرفیکٹ نہیں ہے تو مجھے نہیں معلوم کہ اس سے پرفیکٹ کیا ہے ۔ وہیں ایک دوسرے نے لکھا : بیوٹیفل فیگر ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.