ساوتھ انڈین اداکارہ (South Actress) شردھا داس (Shraddha Das) اکثر اپنی بولڈ تصاویر (Shraddha Das Bold look) کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ آئے دن ہی انسٹا گرام پر اپنی ہاٹ اور گلیمرس تصاویر شیئر کرکے لوگوں کا اٹینشن لیتی ہیں، لیکن ان دنوں وہ اپنے دیسی انداز سے سب کو اپنی طرف متوجہ کرتی رہتی ہیں۔
شردھا داس اپنے بولڈ لُک کے لئے جانی جاتی ہیں۔ پردے پر تو اپنی بولڈنیس سے ناظرین کو کلین بولڈ کر ہی دیتی ہیں اور ریئل لائف میں وہ اپنی تصاویر سے لاکھوں کا اٹینشن لیتی ہیں۔ حالانکہ فی الحال وہ دیسی اوتار سے لوگوں کا دل جیت رہی ہیں۔
حال ہی میں شردھا داس اپنے سوشل اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بسنت ریتو کی چھٹا بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
پیلی رنگ کی ساڑی اور سفید رنگ کے اونی بلاوز میں شردھا داس کھلکھلاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
نئے فوٹو شوٹ میں شردھا گرینری کو انجوائے کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔
شردھا داس کی تصویر پر لوگ ان کی خوبصورتی کو دیکھ رہے ہیں کہ آپ کا ساڑی پہننے انداز تو کمال کی ہے اور آپ ہالی ووڈ اداکارہ بھی آسنی سے بن سکتی ہیں۔