Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ وجیا لکشمی ہیں45 سال میں تین بچوں کی ماں، اب بھی نظر آتی ہیں خوبصورت

ساوتھ کی مشہور اداکارہ وجیا لکشمی (Vijayalakshmi) جو رنبھا (Rambha) نام سے جانی جاتی ہیں اور انہوں نے 100 سے زیادہ جنوب ہندوستانی اور بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کی ہے۔ حالانکہ اب وہ فلم انڈسٹری میں سرگرم نہیں ہے اور اپنی فیملی کو سنبھال رہی ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ ہمیشہ ہی وہ مداحوں سے کنکٹ رہتی ہیں۔

ویکیشن سیلبریٹ کرنے کے بارے میں بھی رنبھا نے اپنے سوشل اکاونٹ پر خود بتایا ہے۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرکے کیپشن میں کہ لمبے گیپ کے بعد وہ فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے پہنچی ہیں۔

تصاویر میں رنبھا ان کے شوہر اور تینوں بچوں کے ساتھ سمندری حیات (sea lion) کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں۔

اداکارہ اپنی فیملی کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔ یقیناً ایسے موومنٹ جینے میں بھلا کسے مزہ نہیں آئے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.