لائیو چیٹ میں ہی اٹھ گیا پرینکا چوپڑا کا ٹاپ، سبھی رہ گئے حیران
پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) آج کے وقت میں ایک مشہور اداکارہ ہیں ۔ ان کی شہرت ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ۔ آج کے وقت میں وہ گلوبل اسٹار ہیں ۔ ان کی ایک غلطی پوری دنیا کو نظر آجاتی ہے ۔
پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) آج کے وقت میں ایک مشہور اداکارہ ہیں ۔ ان کی شہرت ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ۔ آج کے وقت میں وہ گلوبل اسٹار ہیں ۔ ان کی ایک غلطی پوری دنیا کو نظر آجاتی ہے ۔ ایک گلوبل اسٹار ہونے کے ناطے اداکارہ اپنے اسٹائل کا بھی کافی دھیان رکھتی ہیں ، لیکن کبھی کبھی وہ اس چکر میں اوپس مومنٹ کا شکار ہوجاتی ہیں ۔
پرینکا چوپڑا جنہوں نے بالی ووڈ ے لے کر ہالی ووڈ تک کا سفر طے کیا ہے ، ان کی فین فالوئنگ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ۔ پرینکا چوپڑا نے سال 2018 میں امریکی سنگر نک جونس کے ساتھ شادی کی تھی ۔ ان کی شادی دنیا بھر کے سبھی پلیٹ فارم پر کافی زیادہ سرخیوں میں رہی تھی ۔ شادی کے بعد سے پرینکا اور نک کے کئی ویڈیوز وائرل ہوچکے ہیں ۔ کئی مرتبہ تو وہ اپنے شوہر کے سامنے ہی اوپس مومنٹ کا شکار ہوگئی ہیں ۔