Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی سب سے خوبصورت تصویر آئی سامنے ، دیکھ کر دیوانے ہوئے فینس

شاہ رخ خان ( Shah Rukh Khan) اور گوری خان (Gauri Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی اب تک کی سب سے خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے ، جس کو فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ تصویر میں سہانا سفید چکن کاری لہنگا میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان بی ٹاون میں اپنے فیشن سے ہمیشہ لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ حسینہ کی اسٹائلش تصویریں فینس کو کافی پسند آتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ کافی کم عمر میں ہی سہانا نے اتنی شہرت حاصل کرلی ہے ۔

سہانا خان کی تصویر کو فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ تصویر میں سہانا سفید چکن کاری لہنگا میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

ڈیزائنر نے سہانا کی تصویر کو اپنے انسٹاگرام پر کیپشن میں کچھ دل ایموجی کے ساتھ کلاسک وہائٹ چکن کاری لکھ کر شیئر کیا ہے ۔

فوٹوشوٹ کے دوران سہانا کے اوور آل لک کی بات کریں تو آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ سہانا بالوں میں پونی ڈالے ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.