Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شادی کے بعد فرحان اختر کی دلہن پر خاص دوست ریا چکرورتی نے لٹایا بے پناہ پیار، شیئر کیں تصویریں

کچھ ان دیکھی تصویروں کے ساتھ ریا چکرورتی (Rhea chakraborty) نے کیپشن میں لکھا، مسٹر اینڈ مسز اختر، اپنے خاص دن پر اتنا پیار دینے کیلئے شکریہ۔ شبانی آپ دنیا کی سب سے خوبصورت دلہن لگ رہی تھیں۔، آئی لو یو ٹو دا مون اینڈ بیک ۔ ساتھ ہی لکھا، فرحان اب یہ آپ کی Problem ہے ، بہت ساری دعائیں، ڈھیر سارا پیار۔

فرحان اختر (Farhan Akhtar) نے اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ شیبانی ڈنڈیکر (Shibani Dandekar) سے 19 فروری کو شادی کی تھی ۔ فرحان اور شیبانی دونوں نے اپنی شادی کو پرائیویٹ رکھا تھا۔ ان کی شادی میں بیحد قریبی دوست اور کنبے کے لوگ ہی شامل ہوئے تھے۔ شبانی ڈنڈیکر کی خاص دوست ریا چکرورتی بھی دونوں کی شادی میں شامل ہوئی تھیں۔

دراصل ریا چکرورتی اب مہندی، ہلدی سے لیکر سبھی رسموں میں شامل ہوئی تھیں۔ اب ریا نے انسٹاگرامل پر اپنی شبانی اور فرحان اختر کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

کچھ ان دیکھی تصویروں کے ساتھ ریا چکرورتی (Rhea chakraborty) نے کیپشن میں لکھا، مسٹر اینڈ مسز اختر، اپنے خاص دن پر اتنا پیار دینے کیلئے شکریہ۔ شبانی آپ دنیا کی سب سے خوبصورت دلہن لگ رہی تھیں۔، آئی لو یو ٹو دا مون اینڈ بیک ۔ ساتھ ہی لکھا، فرحان اب یہ آپ کی Problem ہے ، بہت ساری دعائیں، ڈھیر سارا پیار۔

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر اب دوست نہیں بلکہ دوست کے ساتھ میاں بیوی بھی ہوگئے ہیں ۔ 48 کی عمر میں فرحان اختر نے دوسری مرتبہ شادی کی اور اپنی خاص دوست شیبانی ڈانڈیکر کو اپنی ہم سفر بنایا ۔ شادی کی کئی تصویریں یوں تو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ، لیکن نئے نئے دولہا دلہن نے اب کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس کو لوگ کافی پیار دے رہیں

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ فرحان اور شیبانی کی شادی کافی پرائیویٹ رہی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.