اداکارہ اننیا پانڈے کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر نیٹیزنس ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ حال ہی میں شیئر کی گئی اننیا کی ان تصویروں کو اب تک چھ لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ہے ۔ اننیا کی تصویروں پر ان کے چاہنے والے مسلسل کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف بھی کررہے ہیں اور ساتھ ہی ان سے کچھ سوالات بھی کررہے ہیں ۔
فلم گہرائیاں کی تشہیر سے لے کر ریلیز ہونے کے بعد تک بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کا الگ الگ انداز دیکھنے کو ملا ۔ اس فلم کیلئے اننیا نے اپنے لک پر جو کام کیا ہے ، وہ ان کے فینس کو کافی پسند آیا ہے ۔ پچھلے کچھ دنوں میں اننیا کی کئی تصویریں سامنے آئی ہیں ، جس میں ان کے الگ الگ اوتار کو دیکھ کر فینس ان کے قائل ہوگئے ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر اننیا پانڈے کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر نیٹیزنس ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔
حال ہی میں شیئر کی گئی اننیا کی ان تصویروں کو اب تک چھ لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ہے ۔
اننیا کی تصویروں پر ان کے چاہنے والے مسلسل کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف بھی کررہے ہیں اور ساتھ ہی ان سے کچھ سوالات بھی کررہے ہیں ۔