Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہاروشی روتیلانے مالدیپ میں لگایا گلیمر کا تڑکا، سمندر کنارے کچھ اس انداز میں آئیں نظر

 اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہے ۔ اس تصویر کے ذریعہ اروشی نے ایک مرتبہ پھر گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔ اروشی نے جو اپنی تصویر شیئر کی ہے ، وہ مالدیپ کی ہے ۔ اس تصویر میں اروشی بلیو کر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویر کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ اروشی نے چار گھنٹے پہلے اپنی نئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، جس کو اب تک چار لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ہے اور تصویر پر لگاتار کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔

اروشی روتیلا بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہیں ، جو اپنی بولڈنیس کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ اروشی کا انسٹاگرام اکاونٹ دیکھا جائے تو آپ کو ان کے پیج پر ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں دیکھنے کو مل جائیں گی ، جس میں ان کی انتہائی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں ۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ اروشی کے سوشل میڈیا پر بھی فالوورس کی لمبی فہرست ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویروں کو وائرل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ہے ۔

اسی درمیان اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہے ۔ اس تصویر کے ذریعہ اروشی نے ایک مرتبہ پھر گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔

اروشی نے جو اپنی تصویر شیئر کی ہے ، وہ مالدیپ کی ہے ۔ اس تصویر میں اروشی بلیو کر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.