Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انٹرنیٹ سینسیشن گریما چورسیا گلیمرس کے معاملے میں دیتی ہیں بالی ووڈ اداکارہ کو ٹکر، دیکھیں تصاویر

 گریما چورسیا آج کے وقت میں کسی سیلیبرٹی سے کم نہیں ہیں۔ انسٹا گرام پر انہیں ایک کروڑ 32 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ گریما چورسیا اپنی گلیمرس تصاویر کے لئے جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے دن ان کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

آج کے وقت میں سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو باصلاحیت لوگوں کے لئے کسی وردان سے کم نہیں ہے۔ یہاں لوگ آسانی سے اپنا ہنر دنیا کے سامنے دکھا سکتے ہیں اور آج کے دور میں ایسا ہو بھی رہا ہے۔ اس کی ایک مثال ہے ہری دوار کی رہنے والیں گریما چورسیا (Garima Chaurasia)۔ جو ٹک ٹاک کے دوران کافی سرخیوں میں آئی تھیں اور دھیرے دھیرے وہ ایک انٹرنیٹ سینسیشن بن گئیں۔ واضح رہے کہ چورسیا ایک انجینئر ہیں۔ ان کی انجینئرنگ روڑکی کالج سے ہوئی ہے۔

آج کے وقت میں گریما چورسیا کسی سیلیبرٹی سے کم نہیں ہیں۔ انسٹا گرام پر انہیں ایک کروڑ 32 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ گریما چورسیا اپنی گلیمرس تصاویر کے لئے جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے دن ان کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

گریما کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نظر نہیں آتیں۔ وہ گلیمرس کے معاملے میں بالی ووڈ اداکارہ کو ٹکر دیتی ہیں۔

ملک میں ٹک ٹاپ پر پابندی لگنے کے بعد بھی گریما کی پاپولرٹی سوشل میڈیا پر کم نیہں ہوئی ہے۔

گریما ان دنوں انسٹا گرام، ایم ایکس ٹکاٹک جیسی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر سرگرم رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.