ایک مرتبہ پھر ملائیکہ اروڑہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کے ڈریسنگ سینس کو لے کر ایک مرتبہ پھر سے ٹرول کیا جارہا ہے ۔ ان تصویروں کو ملائیکہ نے وہائٹ فل شرٹ کے ساتھ براون کلر کا ہاف سویٹر پہن رکھا ہے ، لیکن شرٹ اور سویٹر باہر ہونے کی وجہ سے ان کا شارٹس نظر نہیں آرہا ہے ، اس وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کررہے ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ کافی بنداس اداکارہ ہیں ۔ انہیں کوئی فرق نہیں پرتا ، لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کیا بولتے ہیں ۔ آئے دن سوشل میڈیا پر لوگ انہیں ان کی ڈریس کی وجہ سے ٹرول کرتے رہتے ہیں ، لیکن ان سب سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اس لئے تو وہ وہی ڈریس پہنتی ہیں ، جو ان کا دل کرتا ہے ۔ ٹرول ہونے والی بات پر ملائیکہ کے کئی مرتبہ رد عمل سامنے آچکے ہیں ، جس میں انہوں نے صاف طور پر کہا کہ ڈریسنگ انسان کی پرسنل چوائس ہے ۔
ایک مرتبہ پھر ملائیکہ اروڑہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کے ڈریسنگ سینس کو لے کر ایک مرتبہ پھر سے ٹرول کیا جارہا ہے ۔
ان تصویروں کو ملائیکہ نے وہائٹ فل شرٹ کے ساتھ براون کلر کا ہاف سویٹر پہن رکھا ہے ، ساتھ ہی انہوں نے براون کلر کا بوٹ بھی پہن رکھا ہے ۔
ملائیکہ نے شاید شارٹس بھی پہنا ہوا ہے ، لیکن شرٹ اور سویٹر باہر ہونے کی وجہ سے ان کا شارٹس نظر نہیں آرہا ہے اور اس وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کررہے ہیں ۔