ادا شرما (Adah Sharma) کی سوشل میڈیا پر مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔ ادا شرما انسٹاگرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اس وجہ سے انسٹا پر 60 لاکھ سے زیادہ لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔ ادا کی ویڈیوز اور ان کی تصاویر آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ وہیں اب ان کی ایک اور ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر چرچا میں ہے جس میں ادا کا بالکل نیا انداز دیکھا جا رہا ہے
ادا شرما اکثر ہی اپنے گلیمرس اور عجیب و غریب لک سے فینس کے دل میں قبضہ جمائے رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں اداکا کا بیحد ہی مدہوش کر دینے والا لک سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر فینس ہوش کھو بیٹھے ہیں۔
اداکارہ ادا شرما اکثر اپنے فوٹو شوٹ سے انسٹاگرام پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ ان کی ہر تصویر کچھ الگ ہوتی ہے اور اس میں ایک الگ فلیور دیکھنے کو ملتا ہے ۔
ادا شرما کی تازہ ترین تصاویر میں بھی کچھ الگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔
خاص بات یہ ہے کہ ان کے بچپن کی پیاری تصویر سے لے کر ابھی کی بولڈ اور گلیمرس تصاویر تک ، ہر ایک تصویر فینس کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔
ایک طرف جہاں ہزاروں لوگ کمنٹ کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے ہیں تو وہیں کئی مرتبہ وہ اپنی پوسٹ کی وجہ سے کافی ٹرول بھی ہو جاتی ہیں ۔