Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

طنز کے تیربرسانے پرعالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کوکرارا جواب دے دیا

ممبئی کی ایک تقریب میں عالیہ بھٹ سے جب میڈیا نے کنگنا رناوت کے بیان سے متعلق پوچھا توعالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت پرطنزکرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ کوئی کام نہیں کرتے۔ کچھ نہ کرنا بھی ایک کام ہے۔اس سے زیادہ میں اس بارے میں کچھ اورکہنا نہیں چاہتی۔

کنگنا رناوت نے کچھ روز قبل عالیہ بھٹ کی فلم کنگوبائی کاٹھیا پرتنقید کرتے ہوئے عالیہ بھٹ پرطنز کے تیربرساتے ہوئے انہیں ’پاپا کی پری‘ قراردیا تھا۔

کنگنا رناوت نے نام لئے بغیرکنگنا رناوت کے والد بالی وڈ کے ویٹرن پروڈیوسراورڈائرکٹرمہیش بھٹ کوبھی نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ فلم صرف اس لئے بنائی گئی ہے کہ بالی وڈ کے مافیا ڈیڈی یہ دکھا سکیں کہ پاپا کی پری اداکاری بھی کرسکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.