Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سپنا چودھری کی بولڈاداوں نے لوگوں کو بنایا دیوانہ، فینس نے کہا : کوئی جواب نہیں

ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری (Sapna Choudhary) اپنے ڈانس کے ساتھ ساتھ اپنے کلر لک سے بھی لوگوں کو پاگل کردیتی ہیں ۔ فینس بھی سپنا کی ہر ادا کے قائل ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا گلیمرس لک دکھایا ، جس کے بعد فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

دیسی کوئن کے نام سے گھر گھر میں اپنی شناخت بنانے والی ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ انہیں فالو کرتے ہیں ۔ اکثر ساڑی ، سوٹ یا گھاگرے میں دکھنے والی سپنا نے حال ہی میں گلیمرس کا تڑکا لگا کر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ بولڈنیس کے ساتھ ساتھ ان کا ایٹی ٹیوڈ دیکھ کر بھی فینس حیران ہیں ۔

سپنا چودھری اپنے ڈانس کے ساتھ ساتھ اپنے کلر لک سے بھی لوگوں کو پاگل کردیتی ہیں ۔ فینس بھی سپنا کی ہر ادا کے قائل ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا گلیمرس لک دکھایا ، جس کے بعد فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

دیسی کوئن ان تصویروں میں بولڈ لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ انہوں نے برانز کلر کی ون آف شولڈر جمپ سوڈ پہن رکھی ہے ۔

سوشل میڈیا پر لوگ ان کے لک کی کافی تعریف کررہے ہیں ۔ لک کے ساتھ ساتھ ان کے ایٹی ٹیوڈ کے بھی لوگ دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.