وہ لڑکی ہے کہاں؟ (?Woh Ladki Hai Kahaan) کی Wrap Party میں اداکارہ تاپسی پنوں ، پرتیک گاندھی اور پرتیک ببر کے علاوہ فلم ساز سدھارتھ رائے کپور ، ڈائریکٹر ارشد سید اور جنگلی اسٹوڈیو کی ہیڈ امرتا پانڈے بھی شامل ہوئی تھیں ۔ اب اس پارٹی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں پوری ٹیم ایک ساتھ نظر آرہی ہے ۔
اداکارہ تاپسی پنوں ، پرتیک گاندھی اور پرتیک ببر کی موسٹ اویٹیڈ فلم وہ لڑکی ہے کہاں؟ کی شوٹنگ ختم ہوچکی ہے ۔ اس موقع پر میکرس نے ممبئی کے باندرہ میں واقع اولیو بار اینڈ کچن میں پوری ٹیم کیلئے ایک پارٹی کا انعقاد کیا ۔
اس پارٹی میں اداکارہ تاپسی پنوں ، پرتیک گاندھی اور پرتیک ببر کے علاوہ فلم ساز سدھارتھ رائے کپور ، ڈائریکٹر ارشد سید اور جنگلی اسٹوڈیو کی ہیڈ امرتا پانڈے بھی شامل ہوئی تھیں ۔
اب اس پارٹی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں پوری ٹیم ایک ساتھ نظر آرہی ہے ۔