اداکارہ حنا خان (Hina Khan) نے اس مرتبہ مصر میں اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال (Rocky Jaiswal) کا برتھ ڈے منایا ، جہاں سے انہوں نے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جن پر فینس جم کر رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ ان تصویروں میں مصرف کی الگ الگ لوکیشن نظر آرہی ہے ۔ حنا کی یہ تصویریں کافی پسند کی جارہی ہیں ۔
ٹی وی اسٹار حنا خان کو سیرو تفریح کتنا پسند ہے ، اس بات سے تو سبھی واقف ہیں ۔ اکثر وقت ملتے ہی حنا خان چھٹیوں پر نکل جاتی ہیں ۔ اداکارہ حنا خان نے اس مرتبہ مصر میں اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کا برتھ ڈے منایا ، جہاں سے انہوں نے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جن پر فینس جم کر رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ ان تصویروں میں مصرف کی الگ الگ لوکیشن نظر آرہی ہے ۔ حنا کی یہ تصویریں کافی پسند کی جارہی ہیں ۔
بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے ساتھ حنا خان کی مصر چھٹیوں کی تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
حنا خان اپنے آس پاس کے تاریخی نظاروں میں کھوئی نطر آرہی ہیں ۔
مصر چھٹیوں کی حنا خان کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔