اس وقت پلک تیواری (Palak Tiwari) کی کچھ تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں پلک گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ پلک اپنی تازہ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں بھی آگئی ہیں ۔ پلک نے حال ہی میں اپنی ان تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔
اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری بھی خوبصورتی کے معاملہ میں اپنی ماں سے کم نہیں ہیں ۔ اس وقت پلک تیواری کی کچھ تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں پلک گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ پلک اپنی تازہ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں بھی آگئی ہیں ۔
پلک نے حال ہی میں اپنی ان تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔
پلک کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں اور ان کی تصویروں پر لگاتار کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف بی کررہے ہیں ۔