Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاویدکی نئی تصاویر پر فدا ہوئے فینس، کہا : ‘یہ ہوئی نہ کوئی بات’، دیکھئے تصاویر

 اس مرتبہ نیٹیزنس کو عرفی جاوید کا انداز پسند آرہا ہے ، کیونکہ اس مرتبہ عرفی نے اپنی جو تصویریں شیئر کی ہیں ، اس میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں کے ذریعہ عرفی نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ، جس پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ عرفی کے ذریعہ کچھ ہی گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصویروں کو اب تک 30 ہزار سے زیادہ مرتبہ لائیک کیا جاچکا ہے ۔

عرفی جاوید نے کچھ وقت پہلے ہی اپنی کچھ نئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔ اس مرتبہ نیٹیزنس کو عرفی کا انداز پسند آرہا ہے ، کیونکہ اس مرتبہ عرفی نے اپنی جو تصویریں شیئر کی ہیں ، اس میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں کے ذریعہ عرفی نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ، جس پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔

عرفی کے ذریعہ کچھ ہی گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصویروں کو اب تک 30 ہزار سے زیادہ مرتبہ لائیک کیا جاچکا ہے ۔

اتنا ہی نہیں ، عرفی کے چاہنے والے ان کی تصویروں پر لگاتار کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.