Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

خوشی کپور نے دکھائیں اپنی خوبصورت ادائیں، دیکھیں کچھ تصویریں

خوشی کپور (Khushi Kapoor) کو زیادہ تر اسٹار کڈ کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند ہے ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی زندگی کی خوبصورت جھلکیاں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

خوشی کپور کی تصاویر پر ان کی دوست سہانا خان، عالیہ کشیپ کے علاوہ کزن شنایا کپور نے کمنٹ کرکے پیار کا اظہار کیا ہے ۔

خوشی نے یہ تصاویر حال ہی میں شیئر کی ہیں ، جس پر ساٹھ ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔

خوشی کپور اپنی ماں سری دیوی اور بہن جھانوی کپور کی طرح اداکارہ بننے کا خواب دیکھتی ہیں ۔

خوشی کپور ممبئی میں اپنی بہن جھانوی کپور اور والد بونی کپور کے ساتھ رہتی ہیں ۔

خوشی کپور سال 2019 میں پڑھائی کے سلسلہ میں امریکہ گئی تھیں ، لیکن کورونا وبا کی وجہ سے ان کی تعلیم پر اثر پڑا تھا ۔ انہوں نے وبا کے بعد اپنا زیادہ تر وقت ممبئی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.