: مصنف اور اسکرین رائٹر جاوید اختر کے بیٹے فرحان اختر (Farhan Akhtar) اور شبانی دانڈیکر (Shibani Dandekar) کی شادی (Wedding) کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں کی شادی ممبئی کے کھنڈالا واقع فارم ہاوس میں 19 فروری کو ہوئی ہے۔ وہیں ہر کسی کے دل میں یہ سوال ہے کہ فرحان اختر کی دلہن شبانی دانڈیکر پیشے سے کیا ہیں اور آخرنظر کیسے آتی ہیں۔ تو آئیے آپ کو بتادیں کہ شبانی دانڈیکر اپنے ریئل لائف میں کافی ہاٹ اور اسٹائلش ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئرکا آغاز بطور ٹی وی اینکر امریکن چینل سے کی تھی۔
شبانی دانڈیکر نے یہاں سفید رنگ کا باڈی سوٹ پہنا ہے، جس میں وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ یہاں انہوں نے نیوڈ میک اپ اور بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے انداز کو کامپلیمنٹ لے رہا ہے۔
شبانی دانڈیکر نے یہاں لیدر ہائی ویسٹ پینٹ کے ساتھ برا اسٹائل کراپ ٹاپ کیری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہائی ہیلس سینڈل پہنا ہے اور انہوں نے اپنے کرلی بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو کافی کول نظر آرہا ہے۔
سنہری دھوپ میں رنگ برنگے فلوروسینٹ شرگ اسٹائل ڈریس پہنی شبانی کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ لُک کافی ریفریشنگ ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے گرین فٹ ویئر کیری کیا ہے۔
شبانی دانڈیکر نے یہاں بلیک بلیزر اور پینٹ کے ساتھ کراپ شرٹ کیری کیا ہے، جو ان کے فارمولے لُک کو کافی گلیمرس بنا رہا ہے۔