Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سمندر کے بیچ میں شیمپین پی کر انتہائی بولڈ انداز میں ڈانس کرتی نظر آئی یہ اداکارہ ، ویڈیو وائرل

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک (Neha Malik) اکثر اپنے گلیمرس لائف اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے نئے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک پیش کرتی ہیں ۔

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک (Neha Malik) اکثر اپنے گلیمرس لائف اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے نئے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک پیش کرتی ہیں ۔ پچھلے کئی دنوں میں نیہا ملک نے انسٹاگرام پر کافی ریلس شیئر کی ہیں، جن کے ذریعہ وہ کافی تعریفیں حاصل کررہی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے پھر سے اپنی نئی تصویروں اور ویڈیوز کے ذریعہ فینس کا دھیان کھینچا ہے ۔

نیہا ملک ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ، جہاں سے ہر دن اپنی پوسٹ شیئر کررہی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں ایک ریل شیئر کی ہے ، جس میں وہ شیمپین لئے دکھ رہی ہیں ۔ ویڈیو میں اداکارہ اس ڈرنک کا نیلے آسمان اور سمندر کی خوبصورت لہروں کے درمیان لطف اٹھاتی نظرآ رہی ہیں ۔ اس ریل کے بیک گراونڈ میں انہوں نے کمال کا گانا ‘سورج ڈوبا ہے یارو دو گھونٹ نشے کے مارو’ لگایا ہے ، جو پوری طرح سے فٹ نظر آرہا ہے ۔

نیہا کی اس ریل کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ ریڈ کلر کی مونوکنی میں اداکارہ اپنے بولڈ انداز کو بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک دوسرا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے ، جس میں وہ کنارے سوئمنگ پول میں ناشتہ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس ریل میں انہوں نے بلیو اسکائی کلر کی مونوکنی پہن رکھی ہے اور بیک گراونڈ میں نیلا سمندر ہے جو ان کے اس انداز کو پرفیکٹ بنا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.