Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے پانی کے اندر دکھایا بولڈ انداز ، بیک لیس بکنی تصاویر وائرل

دیپیکا پڈوکون (Deepika Padukone Underwater Photos) نے انسٹاگرام پر انڈر واٹر تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں بکنی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ وہ اس میں بولڈ انداز میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ دیپیکا نے بکنی تصاویر کے علاوہ دیگر تصاویر بھی شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں سفید چیک شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

دیپیکا پڈوکون سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنے فینس کو اپنی ذاتی اور پروفیشنل لائف کے بارے میں اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے فینس کے ساتھ انڈر واٹر فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ یہ تصویریں کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

دیپیکا پڈوکون ان تصویروں میں کافی جازب نظر لگ رہی ہیں ۔ وہ کیمرہ کی طرف دیکھتے ہوئے ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

دیپیکا پڈوکون آرینج کلر کی بیک لیس بکنی میں اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کررہی ہیں ۔ وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.