خوشی کپور (Khushi Kapoor) کو زیادہ تر اسٹار کڈ کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند ہے ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی زندگی کی خوبصورت جھلکیاں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں (Khushi Kapoor Latest Photos) فینس کیلئے شیئر کی ہیں ۔ بتادیں کہ وہ بھی اپنی بہن جھانوی کپور کی طرح اداکارہ بننا چاہتی ہیں ۔
جھانوی کپور کی چھوٹی بہن خوشی کپور نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ پیلے رنگ کی ڈریس میں اپنا خوبصوت انداز دکھا رہی ہیں ۔
خوشی کپور کی تصاویر پر ان کی دوست سہانا خان، عالیہ کشیپ کے علاوہ کزن شنایا کپور نے کمنٹ کرکے پیار کا اظہار کیا ہے ۔
خوشی کپور کی تصاویر پر ان کی دوست سہانا خان، عالیہ کشیپ کے علاوہ کزن شنایا کپور نے کمنٹ کرکے پیار کا اظہار کیا ہے ۔
خوشی کپور کو اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ گھومنے کا کافی شوق ہے ۔ وہ اکثر اپنی زندگی کی جھلکیاں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔