Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ اننیا پانڈے نے کروایا انڈر واٹر فوٹوشوٹ ، سفید بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز

اداکارہ اننیا پانڈے نے انڈر واٹر فوٹوشوٹ (Ananya Panday Underwater Photoshoot) کروایا ہے ۔ اس کی تصویریں انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ان کا خوبصورت انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ انہوں نے سفید بکنی (Ananya Panday Bikini Photos) پہن رکھی ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی فلم گہرائیاں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ فلم میں ان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون ، سدھانت چترویدی اور دھیریہ کروا لیڈ رول میں تھے ۔ فلم کے ناقدین سے اچھے ریویوز ملے ہیں ، لیکن اننیا کے لک اور اسکرین پرزینس نے لوگوں کا دل جیت لیا ہے ۔ اننیا لگاتار فلم کی تشہیر سوشل میڈیا کے ذریعہ کررہی ہیں ۔ انہوں نے کچھ دیر پہلے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

اننیا پانڈے نے پانی کے اندر کافی بولڈ پوز دئے ہیں ۔ انہوں نے کافی اسٹائلش سفید بکنی پہن رکھی ہے ۔

اننیا پانڈے نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے جل پری لکھا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے جل پری اور اسٹار والا ایموجی بھی اپنے کیپشن میں شامل کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.