Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سنی لیونی کی ایسی حالت کو دیکھ کر پریشان ہوئے فینس ، پوچھ ڈالا یہ بڑا سوال

اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone)  اکثر اپنی ہاٹ تصویروں اور اسٹننگ اوتار سے فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھا دیتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ سرگرم رہنے والے ستاروں میں سے ایک ہیں ۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو  (Sunny Leone New Video)  شیئر کیا ہے ، جس کو دیکھنے کے بعد فینس کو ان کی صحت کی فکر ہونے لگی ہے ۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل رہا ہے ۔

سنی لیونی گزشتہ دنوں اپنے گانے کو لے کر سرخیوں میں تھیں ۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ سر سے پاوں تک خون میں لت پت دکھائی دے رہی ہیں ۔ سنی لیونی کا یہ اوتار دیکھنے کے بعد فینس کو ان کی صحت کی فکر ہونے لگی ہے ۔ فینس جاننا چاہ رہے ہیں کہ آخر ماجرا کیا ہے ۔ سنی لیونی کے اس ڈراونے ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس حیران رہ گئے ہیں اور تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

دراصل اداکارہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ہارر ویڈیو  (Sunny Leone Horror Video) شیئر کیا ہے ، جس میں وہ خون میں لت پت نظر آرہی ہیں ۔ اگر آپ کو بھی سنی کی فکر ہورہی ہے تو آپ کو بتادیں کہ وہ صحیح ہیں اور اپنے نئے پروجیکٹ کی تیاری کررہی ہیں ۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہون نے کیپشن میں لکھا : کچھ دلچسپ جلد ہی آرہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.