Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ وانی کپور نے انتہائی بولڈ انداز میں دئے پوز، تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی

اداکارہ وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں وانی نے پیلے رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے وانی نے کیپشن میں لکھا : سمیر پریویو ۔

وانی کپور بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ فلموں میں ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کی بھی کافی تعریف ہوتی ہے ۔ وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویرین شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

ان تصویروں میں وانی نے پیلے رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے وانی نے کیپشن میں لکھا : سمیر پریویو ۔

انسٹاگرام پر وانی کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ اب تک ان کی تصویروں پر لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔

وانی کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں اور تصویروں پر لگاتار کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.