Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک ڈریس میں بیڈ پر بیٹھ کر جھانوی کپور ہوئی سپربولڈ، تصویر دیکھ کر فینس ہوگئے فدا

 اداکارہ جھانوی کپور کے شیئر کرتی ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ ان تصویروں میں جھانوی کی اداوں پر ان کے فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ جھانوی کی ان تصویروں پر ان کے فینس کی نگاہیں ٹک گئی ہیں ۔ جھانوی نے کچھ وقت پہلے ہی اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ ان تصویروں میں جھانوی کپور بلیک ڈریس میں الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ، جنہیں اداکارہ نے خود ہی انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ جھانوی کپور کے شیئر کرتی ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ ان تصویروں میں جھانوی کی اداوں پر ان کے فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ جھانوی کی ان تصویروں پر ان کے فینس کی نگاہیں ٹک گئی ہیں ۔

جھانوی نے کچھ وقت پہلے ہی اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔

ان تصویروں میں جھانوی کپور بلیک ڈریس میں الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.