Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شرلن چوپڑا کو بھی سپریم کورٹ سے ملی راحت

ہورن ویڈیو معاملے (porn video case) میں ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے کے بعد شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کی گرفتاری پر بھی سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے عبوری پابندی لگائی ہے۔ جسٹس ونیت سرن (Justices Vineet Saran) اور جسٹس انیرودھ بوس (Justices Aniruddha Bose) کی بینچ نے شرلن چوپڑا کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) کے حکم کے خلاف دائر اپیل پر یہ راحت دی ہے۔

ہورن ویڈیو معاملے (porn video case) میں ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کے بعد شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کی گرفتاری پر بھی سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے عبوری پابندی لگائی ہے۔ جسٹس ونیت سرن (Justices Vineet Saran) اور جسٹس انیرودھ بوس (Justices Aniruddha Bose) کی بینچ نے شرلن چوپڑا کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) کے حکم کے خلاف دائر اپیل پر یہ راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ کی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرکے کہا کہ اس دوران عرضی گزاروں کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ شرلن چوپڑا کی طرف سے پیش وکیل سنیل فرنانڈیز نے کہا کہ معاملے کے دیگر ملزمین کو پہلے ہی اس طرح کی سیکورٹی دی جاچکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.