ان تصویروں میں سہانا خان کی اداوں پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں ۔ سہانا کی ان تصویروں کو فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس میں سہانا لال ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ سہانا کی ان تصویروں کو منیش ملہوترا نے کیوں شیئر کیا ؟ تو بتادیں کہ سہانا ان تصویروں میں جو ساڑی پہنی ہوئی ہیں ، اس کو منیش ملہوترا نے ہی ڈیزائن کیا ہے ۔
سہانا خان اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصویریں اس وقت سوشل میڈیا پر دھمال مچا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں سہانا خان کی اداوں پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں ۔ سہانا کی ان تصویروں کو فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس میں سہانا لال ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ سہانا کی ان تصویروں کو منیش ملہوترا نے کیوں شیئر کیا ؟ تو بتادیں کہ سہانا ان تصویروں میں جو ساڑی پہنی ہوئی ہیں ، اس کو منیش ملہوترا نے ہی ڈیزائن کیا ہے ۔
لال ساڑی اور بیک لیس بلاوز میں سہانا کی خوبصورتی پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان تصویریں کو اب تک لاکھوں لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔