چترانگدا سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔ ان تصویروں میں چترانگدا بلیک آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ چترانگدا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ بلیک آوٹ فٹ میں چترانگدا گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ انسٹاگرام پر اب تک ان کی ان تصویروں پر ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔
چترانگدا سنگھ کو آخری مرتبہ گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم باب بسواس میں ابھیشیک بچن کے ساتھ دیکھا گیا تھا ۔ چترانگدا فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، اس لئے سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوئنگ کافی زیادہ ہے ۔ چترانگدا سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔
ان تصویروں میں چترانگدا بلیک آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ چترانگدا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
بلیک آوٹ فٹ میں چترانگدا گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ انسٹاگرام پر اب تک ان کی ان تصویروں پر ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔
بتادیں کہ دیسی بوائز ، یہ سالی زندگی جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کرچکی چترانگدا کی شادی بالی ووڈ میں آنے سے پہلے جیوتی رندھاوا سے ہوئی تھی ۔ وہ ایک گولف پلیئر ہیں ۔