Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرکٹرراہل نے سنیل شیٹی کی بیٹی کے ساتھ منایا اپنا پیار والا دن، تصویر سے کھلا راز

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر راہل نے اپنی مبینہ گرل فرینڈ بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی (Athiya Shetty) کو سوشل میڈیا پر خاص انداز میں مبارکباد دی ہے۔ اتھیا نے بھی اپنے خاص انداز میں راہل کو مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو کافی عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں حالانکہ دونوں میں سے کسی نے بھی اپنے رشتے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا۔

ہندوستان کے محدود اوورز کے نائب کپتان کے ایل راہل (KL Rahul) چوٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچوں کی T20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیم انڈیا بدھ کو کولکاتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز (India vs West Indies T20) کے خلاف پہلے T20 میچ میں اترے گی۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر راہل نے اپنی مبینہ گرل فرینڈ بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی (Athiya Shetty) کو سوشل میڈیا پر خاص انداز میں مبارکباد دی ہے۔

اتھیا نے بھی اپنے خاص انداز میں راہل کو مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو کافی عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں حالانکہ دونوں میں سے کسی نے بھی اپنے رشتے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا۔

ے ایل راہل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر تھرو بیک سیلفی پوسٹ کی ہے۔ اس سیلفی میں اتھیا اور راہل دونوں ایک ساتھ ہیں۔ تصویر میں، اتھیا نے جینس کے ساتھ پرنٹ شدہ فل آستین والا کراپ ٹاپ پہنا ہوا ہے۔ وہیں کے ایل راہل نے سفید ٹی شرٹ اور گرے پینٹ پہن رکھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.