تصویر میں ملائیکہ ارجن کپور کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، جب کہ ارجن ان کے ماتھے پر بوسہ دے رہے ہیں۔ ملائیکہ سفید شارٹس اور کراپ ٹاپ میں گلیمرس اور خوبصورت لگ رہی ہیں، جب کہ ارجن کپور بھی بلیک آستین والی ٹی شرٹ اور گرے ٹریک پینٹ میں ہینڈسم لگ رہے ہیں۔
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اپنی لو لائف کو لیکر کافی کھل کر جیتی ہیں۔ عمر میں بارہ سال چھوٹے بوائے فرینڈ ارجن کپور (Arjun Kapoor) کے ساتھ ان کا رشتہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ملائیکہ اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے ارجن کپور سے محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں اور اب ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بالی ووڈ ڈیوا نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ ایک انتہائی رومانوی تصویر شیئر کی ہے
ان کی ی یہ تصویر ہر طرف چھائی ہوئی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ نے ارجن کے لیے ایک ہی لفظ کا استعمال کرتے ہوئے بہت پیارا پیغام دیا ہے۔