حال ہی میں پونم پانڈے (Poonam Pandey News) کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ کیا گیا، جہاں ان کا انداز دیکھتے ہی بن رہا تھا۔ ڈینم باڈی ہگنگ ڈریس میں پونم پانڈے بے حد بولڈ اور گلیمرس لگ رہی تھیں۔ انہوں نے یہاں جیسے ہی پیپرا جی کو دیکھا، اپنی جیکٹ اتارکر پوز دینے لگیں۔
پونم پانڈے (Poonam Pandey) کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہی رہتی ہیں۔ کبھی شوہر سیم بامبے کے ساتھ اپنے تنازعہ کو لے کر تو کبھی اپنے بولڈ لُکس کو لے کر پونم پانڈے سرخیوں میں بنی رہیں اور اب ایک بار پھر ان کا بنداس انداز مداحوں کےد رمیان چھایا ہوا ہے۔ حال ہی میں پونم پانڈے (Poonam Pandey News) کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ کیا گیا، جہاں ان کا انداز دیکھتے ہی بن رہا تھا۔ ڈینم باڈی ہگنگ ڈریس میں پونم پانڈے بے حد بولڈ اور گلیمرس لگ رہی تھیں۔ انہوں نے یہاں جیسے ہی پیپرا جی کو دیکھا، اپنی جیکٹ اتارکر پوز دینے لگیں۔
ڈینم منی ڈریس میں پونم پانڈے اپنے کورس کو فلانٹ کر رہی ہیں۔
سفید جیکٹ کے ساتھ ڈینم منی میں پونم پانڈے کیزوئل لُک میں ہیں۔