Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری نے شارٹ ڈریس کے ساتھ اوپن بلیزر میں کرایا بولڈ فوٹو شوٹ، مداح بولے- اگ لگا دی

پلک تیواری (Palak Tiwari) اپنی خوبصورتی سے لاکھوں دلوں کو دھڑکا چکی ہیں۔ ایک بار پھر انہوں نے ایسی تصاویر شیئر کی ہے، جس کی نگاہیں ان تصاویر پر پڑے گی وہ پلک تیواری کی اداوں کا دیوانہ ہوجائے گا۔

’بجلی گرل’ پلک تیواری (Palak Tiwari) کو کون نہیں جانتا۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر بولڈ اوتار سے انٹرنیٹ کے درجہ حرارت میں اضافہ کر دیتی ہیں۔ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹی اپنی ماں کو خوبصورتی کے معاملے میں پوری ٹکر دیتی ہیں۔ کیا آپ نے انسٹاگرام پر پلک تیواری کی تازہ پوسٹ دیکھی ہیں؟ اگر نہیں تو فکر نہ کریں۔ پیچ رنگ کی شارٹ ڈریس کے ساتھ انہوں نے سفید اوپن کوٹ میں کچھ تصاویر کو شیئر کیا ہے۔

پلک تیواری (Palak Tiwari) اپنی خوبصورتی سے لاکھوں دلوں کو دھڑکا چکی ہیں۔ ایک بار پھر انہوں نے ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ جس کی نگاہیں ان تصاویر پر پڑے گی وہ پلک تیواری کی اداوں کا دیوانہ ہوجائے گا۔

’بجلی گرل‘ نے پیچ رنگ کی شارٹ باڈی کان ڈریس کے ساتھ سفید بلیزر میں بولڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے‘۔ اپنی ان خوبصورت تصاویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا ہے- ’اے ونٹر روز‘۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.