Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

میرا راجپوت کی شوہر شاہد کپور کے ساتھ بیحد ہی خاص لمحات کی تصویریں

میرا راجپوت نے اس ویڈیو کو گزشتہ سال اکتوبر میں شیئر کیا تھا۔ تاہم، ویلنٹائن ڈے (valentine’s day ) کے قریب آنے پر یہ ویڈیو فینس کے درمیان پھر سے چرچا میں آگیا ہے۔ ویڈیو کے ذریعے شاہد کی بیوی نے بتایا ہے کہ ان کے دل ودماغ میں کیا کچھ چلتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک فوٹو ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جسے شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت (Mira Kapoor) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں میرا نے اپنی زندگی کے خاص لمحات کو انتہائی دلچسپ انداز میں پیش کیا ہے۔ ویڈیو میں وہ لمحہ بھی شامل ہے جب شاہد نے میرا راجپوت کے ساتھ لپ لاک تھا۔

میرا راجپوت نے اس ویڈیو کو گزشتہ سال اکتوبر میں شیئر کیا تھا۔ تاہم، ویلنٹائن ڈے (valentine’s day ) کے قریب آنے پر یہ ویڈیو فینس کے درمیان پھر سے چرچا میں آگیا ہے۔ ویڈیو کے ذریعے شاہد کی بیوی نے بتایا ہے کہ ان کے دل ودماغ میں کیا کچھ چلتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.