دیپیکا پادوکون کا اسٹننگ لُکس آیا سامنے، دلکش اداوں سے جیتا مداحوں کا دل
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پادوکون نے یہاں اولیور باڈی سوٹ (Body Suit) کے ساتھ ڈارک بلو رنگ کی جینس پہن رکھی ہے۔ یہاں دیپیکا پادوکون نے ایلکس نیویارک (ALIX NYC) کے کلیکشن کا باڈی سوٹ پہنا ہے، جس کی قیمت تقریباً 10 ہزار روپئے بتائی جارہی ہے۔

لُکس (Looks) کی بات کریں تو دیپیکا پادوکون نے منیمل میک اپ ٹاپ سے میچ کھاتی ہوئی میٹ لپ اسٹک (Matte Lipstick) لگائی ہے اور بالوں کو کھول رکھا ہے۔ ایکس سیریز کی بات کریں تو دیپیکا نے بلیک گولڈن رنگ کے ایئر رنگس پہن رکھی ہیں اور اس انداز کے ساتھ اداکارہ نے سفید رنگ کے سینڈل پہن رکھی ہیں۔ اوور آل دیپیکا یہاں کافی اسٹننگ نظر آرہی ہیں۔
دیپیکا پادوکون نے یہاں اورینج رنگ کی ڈریس پہنی ہے، جس میں وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ دیپیکا پادوکون نے ہائی ہیلس کیری کیا ہے اور اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے۔ ایسسریز کی بات کریں تو یہاں دیپیکا پادوکون نے گولڈن ہینگنگ ایئر رنگ پہنا ہے۔ یہاں دیپیکا پادوکون نے نیوڈ کلر لپ اسٹک لگائی ہے۔