Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اننیا پانڈے کا ریڈ شارٹ ڈریس میں دکھایا قاتلانہ انداز، انٹرنیٹ پر چھائی اداکارہ کی گلیمرس تصاویر

ان دنوں اننیا پانڈے (Ananya Panday) سمیت ’گہرائیاں‘ (Gehraiyaan) کی اسٹار کاسٹ فلم کی تابڑ توڑ پرموشن میں مصروف ہیں۔ اننیا پانڈے کا ایک سے بڑھ کر ایک لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب اننیا پانڈے نے ریڈ آوٹ فٹ میں اپنی زبردست تصویر شیئر کی ہے۔

اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں اپنی اگلی فلم ’گہرائیاں‘ (Gehraiyaan) کو لے کر مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ ’گہرائیاں‘ میں اننیا پانڈے کے ساتھ سدھانت چترویدی (Siddhant Chaturvedi) اور دیپیکا پادوکون  (Deepika Padukone) اسکرین شیئر کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ان دنوں اننیا پانڈے سمیت سبھی اسٹار کاسٹ فلم کے تابڑ توڑ پرموشن میں مصروف ہیں۔ اننیا پانڈے کا ایک سے بڑھ کر ایک لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب اننیا پانڈے نے ریڈ آوٹ فٹ میں اپنی زبردست تصاویر شیئر کی ہیں۔

اننیا پانڈے اپنی آوٹ فٹس اور انسٹا گرام تصاویر کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ انہوں نے ریڈ شارٹ ڈریس میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ہے- ’دی کپل شرما شو’ کے لئے۔ اس ڈریس میں اننیا پانڈے بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔

اننیا پانڈے ان تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

اننیا پانڈے نے ریڈ شارٹ ڈریس کے ساتھ ہائی ہل اور کھلے بالوں کو رکھا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے میڈیم میک اپ کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.