دیپکا پاڈوکون اور اننیا پانڈے کی ان تصویروں میں ایسا کیا ہے خاص، نظریں ہٹانا ہوا مشکل
جہاں دیپیکا نیلے رنگ کی ڈریس پہنے نظر آئیں، وہیں بلیک ٹاپ اور ہلکے گلابی پینٹ میں اننیا کا گلیمرس انداز نظر آرہا تھا۔ دیپکا پاڈوکون ان دنوں فلم گہرائیاں کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں سدھانت چترویدی، اننیا پانڈے (Ananya Pandey) اور دھیریہ کروا بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ وہیں ان دنوں فلم کی پوری اسٹار کاسٹ فلم کی تشہیر میں مصروف ہے۔
دیپکا پاڈوکون ان دنوں فلم گہرائیاں کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں سدھانت چترویدی، اننیا پانڈے (Ananya Pandey) اور دھیریہ کروا بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ وہیں ان دنوں فلم کی پوری اسٹار کاسٹ فلم کی تشہیر میں مصروف ہے۔ دریں اثناء منگل کو فلم کی پوری کاسٹ پروموشن کے سلسلے میں ایک ساتھ نظر آئی جس کی تصاویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
وائرل ہونے والی ان تصاویر میں دیپیکا پاڈوکون اور اننیا پانڈے کا لُک خوب چرچا میں ہے۔ دونوں کی ڈریسنگ سینس دیکھ کر ان کے مداح فدا ہوگئے ہیں۔
جہاں دیپیکا نیلے رنگ کی ڈریس پہنے نظر آئیں، وہیں بلیک ٹاپ اور ہلکے گلابی پینٹ میں اننیا کا گلیمرس انداز نظر آرہا تھا۔
اس دوران سدھانت چترویدی اور دھیریہ کروا بھی دیپیکا اور اننیا کے ساتھ نظر آئے ۔ فلم کی یہ چاروں کاسٹ ایک ساتھ پوز دیتے نظر آئیں۔