Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شردھا داس نےفلورل ساڑی میں بکھیرا حسن کا جلوہ، کہی یہ دلچسپ بات

ساوتھ سنیما کی بیوٹی کوئن شردھا داس (Shraddha Das) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بکنی میں بولڈ تصاویر (Shraddha Das Bold look) کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی لال رنگ کی پرنٹیڈ ساڑی میں تصاویر شیئر کی ہے، جس سے وہ سرخیوں میں ہیں۔

دراصل، شردھا داس نے لال رنگ کی پرنٹیڈ ساڑی میں تصاویر روز ڈے (Rose Day 2022) کے موقع پر شیئر کی ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ اس میں لال رنگ کی فلورل ساڑی کے ساتھ آف شولڈر بلاوز پہنی ہوئی ہیں اور کھلے بالوں میں پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

شردھا داس نے اپنی تصاویر (Shraddha Das in floral Saree) شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے دلچسپ کیپشن بھی لکھا، ’میرے سینے پر پھر سے پھول، وہ قسم جو لکھنا نہیں بھولتی ہے‘۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور لوگ جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔

شردھا داس کی تصاویر کو لوگ خوب لائک اور شیئر کر رہے ہیں اور دلچسپ کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔ خبر لکھے جانے تک ان کی تصاویر کو 50 ہزار سے زیادہ لائکس بھی مل چکے ہیں۔

روز ڈے کے موقع پر شردھا داس نے ساڑی میں تصاویر شیئر کرکے مداح کا دن بھی بنا دیا ہے۔ فینس کی ویلنٹائن ویک کی شاندار شروعات ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.